Menu Bar

To receive daily 'AAJ KA SABAQ' on your WhatsApp, Send request at +919867861531 or +919867861532

11-03-2014 , TUESDAY. ' AAJ KA SABAQ ' BY MAULANA YUNUS PALANPURI (SHOHAR BIWI EK DOOSRE KA IKRAM KAREN)

Click here to listen

ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار اور مطیع  ہو اس کے لۓ  پرندے ہوا میں استغفار کرتے ہیں اور مچھلیاں دریا میں استغفار کرتی ہیں اور فرشتے آسمانوں میں استغفار کرتے ہیں اور درندے جنگلوں میں استغفار کرتے ہیں۔
 (تفسیر معارف القرآن ، تفسیر سورہ نساء ، آیت 34  )