Menu Bar

To receive daily 'AAJ KA SABAQ' on your WhatsApp, Send request at +919867861531 or +919867861532

17-03-2014 Monday AAJ KA SABAQ BY MAULANA YUNUS PALANPURI.




=============================================================================

حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وضو آدھا  ایمان ہے۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ  (اعمال کے )ترازو  کو  (ثواب سے)بھر دیتا ہے اور سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ آسمانوں اور زمین کے درمیان  خالی جگہ کو  (ثواب سے)بھر دیتے ہیں، نماز نور ہے، صدقہ دلیل ہے، صبر روشنی ہے،  اور قرآن حجت ہے تمھارے حق میں یا تمھارے خلاف  ، ہر انسان صبح کرتا ہے تو  وہ اپنے نفس کا سودا کرتا ہے یا تو وہ اپنے آپ کو آزاد کروا لیتا ہے یا اسے ہلاک کرلیتا ہے۔

( 1441جامع ترمذی:جلد دوم : دعاؤں کا بیان :حدیث نمبر)