=============================================================
=============================================================
ہر فرض نماز کے بعد داہنے ہاتھ کو پیشانی پر رکھ کر یہ دعا پڑھئے
بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ
اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحُزْنَ
اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحُزْنَ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جس کے سوا کوئی
عبادت کے لائق نہيں وہ بڑا مہربان اور بہت رحم کرنے والا ہے۔
اے اللہ تو ہرغم اور پریشانی کو مجھ سے دور فرما دے۔
(مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ، كتاب الأذكار ، باب الدعاء في
الصلاة وبعدها)