عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنِ
النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْوِيهِ عَنْ رَبِّهِ قَالَ: ابْنَ
آدَمَ، إِنَّكَ مَا دَعَوْتَنِي وَرَجَوْتَنِي غَفَرْتُ لَكَ عَلَى مَا كَانَ
فِيكَ، ابْنَ آدَمَ، إِنْ تَلْقَنِي بِقُرَابِ الْأَرْضِ خَطَايَا لَقِيتُكَ بِقُرَابِهَا
مَغْفِرَةً بَعْدَ أَنْ لَا تُشْرِكَ بِي شَيْئًا، ابْنَ آدَمَ إِنَّكَ إِنْ
تُذْنِبْ حَتَّى يَبْلُغَ ذَنْبُكَ عَنَانَ السَّمَاءِ، ثُمَّ تَسْتَغْفِرُنِي
أَغْفِرْ لَكَ وَلَا أُبَالِي
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ روایت کرتےہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں اے
آدم کے بیٹے!بیشک جب تک تو میری عبادت
کرتا رہے گا اور مجھ سے مغفرت کی امید رکھے گا میں تجھ کو معاف کرتا رہوں گاچاہے
تجھ میں کتنی ہی برائیاں کیوں نہ ہوں ۔ اے آدم کے بیٹے! اگر تو زمین بھر گناہوں
کے ساتھ بھی مجھ سے اس حال میں ملے کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو تو میں بھی
اتنی ہی مغفرت کے ساتھ تجھ سے ملوں گا۔ اے آدم کے بیٹے! اگر تیرے گناہ آسمان کی
بلندیوں تک پہنچ جائیں پھر تو مجھ سے بخشش چاہے تو بھی میں تجھے بخش دونگا، اور
مجھے اس کی کوئی پرواہ نہ ہوگی ۔
(مسند احمدحضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ کی مرویات)
Click here to listen todays Sabaq
Click here to listen friday Bayan of Maulana Yunus Palanpuri on the same topic
Click here to download 40 Istagfar collected by Maulana Yunus Palanpuri